پرنس ولیم ک آنے سے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟

google.com

کافی لوگوں کا یہ خیال ہے کہ پرنس ولیم محض سیر سپاٹے ک لیے آئیں ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کے آنے سے پاکستان کی ایک مثبت تصویر دنیا کے سامنے آئی۔اب سوال یہ اٹھتا ہے کے کیا یہ مثبت تصویر پاکستان کو فائدہ دے سکتی ہے؟؟ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ حکومت چاہئے تو اس چیز کا فائدہ کشمیر کے مظلوم شہریوں کے لیے اٹھا سکتی ہے۔اور پرنس سے کشمیری بھائیوں کی مدد کی اپیل کی جا سکتی ہے۔اور اگر سیاحتی نظر سے دیکھیں تو پاکستان یہ فائدہ اٹھا چکا ہے اور الحَمدُ اللہ اور نہیں تو سیاحتی نظریے سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو نے والا ہے

By: Ibrahim Munir

Leave a Reply